دیواروں پر یقین نہیں رکھتے میکسیکن صدر کا امریکہ کو انتباہ

میکسیکو (نوائے وقت رپورٹ) میکسیکن صدر پینائیتو نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ میکسیکو دیواروں پر یقین نہیں رکھتا۔ صدر ٹرمپ امریکہ میکسیکو سرحد پر دیوار بنانے کا ارادہ ظاہر کر چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن