o اور اے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ وہ میرے پاس آ جائیںo یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے پروردگار مجھے واپس لوٹا دےo کہ اپنی چھوڑی ہوئی دنیا میں جا کر نیک اعمال کر لوں، ہرگز ایسا نہیں ہوگا یہ تو صرف ایک قول ہے جس کا یہ قائل ہے…… جاری
سورۃالمومنون(آیت99تا100)