لاہور (پ ر) انجمن غلامان مصطفیؐ و قادری فورم کے چیئرمین محمد شان علی قادری، علامہ فاروق احمد ضیائی، قاری سید نور المصطفیٰ، پیر سید خرم ریاض شاہ، علامہ مرتضیٰ علی ہاشمی، محمد اعجاز اشرف، پیر محمد عثمان رضوی، علامہ مستقیم رضوی، ڈاکٹر قاری سید نور المصطفیٰ قادری، قاری شفیق رضوی، مولانا اعجاز احمد قادری و دیگر نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے اور گستاخ بلاگ کی موجودگی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ پیج چلانے والوں کو گرفتار کرکے انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے۔
سوشل میڈیا پر گستاخانہ پیجز کیخلاف کارروائی کی جائے: شان قادری
Jan 24, 2017