وزیراعظم بچوں کو پھنسا رہے ہیں، ہو سکتا ہے عمران کو انصاف مل جائے: کائرہ

Jan 24, 2017

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پےپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزےراعظم خود بری اور بچوں کو پھنسا رہے ہےں۔ ہمارا اور وزےراعظم کا عدالتی رےکارڈ مختلف ہے ہوسکتا ہے عمران کو عدالت سے انصاف مل جائے۔

خواجہ سعد رفیق جوش خطاب مےں کچھ بھی کہہ جاتے ہےں، بلاول بھٹو پارٹی کے سربراہ ہےں مرےم صفدر اور حمزہ شہباز کسی پارٹی کے سربراہ نہےں، وزےراعظم خود بری اور بچوں کو پھنسا رہے ہےں۔ نجی ٹی وی پروگرام مےں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس مےں کوئی شک نہےں لندن فلےٹس مےاں نوازشرےف کی ملکےت ہےں، شرےف خاندان کے بےانات مےں تضاد ہے، عمران خان کو سپرےم کورٹ نہ جانے کا کہا تھا،ہمارا اور وزےراعظم کا عدالتی رےکارڈ مختلف ہے ہوسکتا ہے عمران خان کو عدالت سے انصاف مل جائے۔
قمر زمان کائرہ

مزیدخبریں