ڈیرہ بگٹی میں زلزلہ ‘ شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی

Jan 24, 2017

کوئٹہ(نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر زیرزمین تھی۔
زلزلہ

مزیدخبریں