اسلام آباد(بی بی سی ) یہ مہم نیشنل ایکشن پلان کا ہی ایک حصہ ہے اور اس مہم میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ اگر انہوں نے 31 جنوری تک اپنا غیر قانونی اسلحہ خاص طور پر بھاری اسلحہ انتظامیہ کے پاس جمع نہ کرایا تو پھر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ خیبر پی کے کی کوہاٹ ڈویژن اور اس سے ملحق قبائلی علاقوں میں لوگوں کو غیر مسلح کرنے کے لیے مہم شروع کی گئی ہے جس میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 31 جنوری تک بغیر لائسنس کے اسلحے کو حکومت کے حوالے کردیں۔ یہ مہم نیشنل ایکشن پلان کا ہی ایک حصہ ہے۔
نیشنل ایکشن پلان: کوہاٹ میں غیر قانونی اسلحہ کیخلاف مہم، 31 جنوری تک جمع نہ کرانیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی
Jan 24, 2017