نازیبا ویڈیوکسی نے بدلہ لینے کیلئے سوشل میڈیا پر لیک کی، باکسر عامر اور اہلیہ کا مؤقف

لندن ( سپورٹس رپورٹر) برطانیہ کے معروف پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی نازیبا ویڈیو کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر لیک کی گئی تھی، جس پر آخر کار انہوں نے اور اہلیہ فریال مخدوم نے اپنا موقف پیش کردیا۔ پورن ویب سائٹس پر آن لائن لیک ہونے والی ویڈیو میں عامر خان اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے ساتھ اسکائپ پر نازیبا انداز سے بات کرتے نظر آئے۔ ایک ٹی وی شو پر عامر خان اور فریال مخدوم موجود تھے، اس دوران فریال کا کہنا تھا کہ 'مجھے لگتا ہے کہ کسی نے ایسا ہم سے بدلہ لینے کے لیے کیا ہے، ضروری نہیں کہ یہ کوئی فیملی ممبر ہو باکسر کا کہنا تھا کہ اس ویڈیو نے انہیں اور ان کی اہلیہ کو کوئی تکلیف پہنچائی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...