بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل رواں ماہ بھارت میں ہونیوالے ورلڈ ٹی 20 کپ کیلئے 17 رکنی قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مطابق ورلڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ 28 جنوری سے12 فروری تک بھارت میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ تربیتی کیمپ میں 20 کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...