بیت المقدس کا معاملہ: مسلمان یہودی، امریکیوں اور یہودیوں کو قتل کریں: القاعدہ رہنما

ہانگ کانگ (اے ایف پی) القاعدہ کے سینئر لیڈر خالد بتارضی نے ایک ویڈیو میں مسلمانوں پر زور دیا ہے وہ صدر ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے ردعمل میں جہاں موقع ملے یہودیوں اور امریکیوں پر حملے کریں تاکہ قتل کیا جا سکے۔ امریکی صدر کا اعلان صلیبی جنگ اور ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے وہ مقدس شہر کی آزادی کیلئے لڑے۔ یمن برانچ کے کمانڈر نے کہا صرف غدار ہی مقبوضہ بیت المقدس کو دوسروں کے حوالے کرینگے۔ 18 منٹ کی ویڈیو میں مزید کہا۔ ادھر امریکہ نے بتارضی کو عالمی دہشتگرد قرار دے رکھا ہے۔ یورپ اور امریکہ میں مسلمانوں پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ مقبوضہ علاقوں کے مسلمان بھی یہودیوں کو قتل کریں۔ چاقوؤں سے ماریں۔ ان کے خلاف ہر قسم کے ہتھیار استعمال کریں۔ ان کے گھر جلائیں۔

ای پیپر دی نیشن