مراد سعید نے نواز شریف کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی)تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے خود کو شیخ مجیب سے تشبیہ دینے کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف اپنی تقاریر میں خود کوشیخ مجیب الرحمن سے تشبیہ دے کر اس ملک دشمن ایجنڈے کو تقویت دے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...