کپاس کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی معاف کرنیکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے سکھر ملتان موٹروے کی تعمیر میں استعمال ہونے والی مشینری کی درآمد پر چین کی سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کو تمام ٹیکسوں سے چھوٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ اس طرح کپاس کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی معاف کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...