کسٹم انٹلی جنس کا چھاپہ ، عابد مارکیٹ سے ڈھائی کروڑ کا سمگل شدہ سامان برآمد

لاہور (کامرس رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس نے عابد مارکیٹ لاہور میں چھاپہ مار کر افغانستان سے سمگل شدہ ڈھائی کر وڑ مالیت کا سامان برآمد کرلیا گیا ، سامان میں 204 کمپیوٹر ایل ای ڈی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن