امریکی ریاست کینٹکی کے سکول میں فائرنگ ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی، ملزم گرفتار

شکاگو (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست کینکئی کے سکول میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے گورنر کینکئی کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا فائرنگ کا واقعہ مارشل کائونٹی کے ہائی سکول میں پیش آیا۔

ای پیپر دی نیشن