اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) مسلم لیگ ن کے صدر نے زینب کے قاتل کی گرفتاری پر شہباز شریف اور پولیس کو مبارکباد دی ہے۔ نواز شریف نے کہا ہے کہ زینب بیٹی کے قاتل گرفتار کرنے پر شاباش شہباز شریف، شاباش پنجاب پولیس۔
شاباش شہباز شریف، پنجاب پولیس، نواز شریف کی مبارکباد
Jan 24, 2018