عدلیہ‘ میڈیا آزاد نہیں؟ وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا‘ میڈیا 18, 18 گھنٹے مطعون کرتا ہے‘ وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر وزیراعظم نےطنزاً کہا کہ ”عدلیہ‘ میڈیا آزاد نہیں“۔ ایک وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا جبکہ میڈیا اٹھارہ‘ اٹھارہ گھنٹے مطعون کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن