عبرتناک سزا سے سانحہ قصور جسے واقعات سے بچا جا سکتا ہے: علامہ نصیر قادری

Jan 24, 2018

فیروز والہ (نامہ نگار) جے یو پی نورانی گروپ لاہور کے صدر علامہ نصیر احمد قادری نے کہا کہ قصور میں ننھی زینب کے قاتل عمران کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ سانحہ قصور جیسے واقعات کی روک تھام ہو سکے قانون میں بھی ترمیم کی جائے۔

مزیدخبریں