ختم نبوت کے مسئلے پر حکومت جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کررہی ہے: عبداللطیف چیمہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے تحریک انصاف کے ایم این اے مراد سعید کی جانب سے ختم نبوت قانون میں ترمیم کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پر لانے کے لئے قومی اسمبلی میں تحریک التو اجمع کرانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی اہمیت کے حامل اور حساس نوعیت کے مسئلے پر حکومت جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کررہی ہے جس سے حکومت کی بدنیتی عیاں ہوتی چلی جارہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...