امریکی ریاست الاسکا میں زلزلہ سونامی وارننگ ،انڈونیشیا میں بھی جھٹکے

Jan 24, 2018

جکارتہ (آن لائن + بی بی سی) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام کے مطابق رکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کے مرکز مغربی چاوا میں 43 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ امریکی ریاست الاسکا میں سات اعشاریہ نو شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

مزیدخبریں