سیؤل (اے ایف پی) 10 ہزار فنکاروں کے نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے الزام پر جنوبی کوریا کے ساتھ کلچر وزیر چویوں کو 2 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ جولائی میں اپیل کی سماعت پر انہیں بری کر دیا گیا تھا لیکن کیس پھر کھل گیا۔
جنوبی کوریا کے سابق وزیر کلچر کو 2 برس سزا
Jan 24, 2018