اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیر خزانہ اسد عمر کی طرف سے گزشتہ روز قومی اسمبلیمیں منی بجٹ پیش کئے جانے کے موقع پر قومی اسمبلی میں غیرمعمولی رش تھا۔ وزیٹرز گیلریاں کھچا کھچ بھری ہوئی تھیں۔ پریس گیلری میں صحافی بڑی تعداد میں موجود تھے۔ پارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا میں بھی مہمانوں کا بے پناہ رش رہا۔
قومی اسمبلی/ رش