چین کاہوشین ملی جلی،اسٹاکس اضافے اور ٹریژری بانڈ کمی پر بند

Jan 24, 2019

بیجنگ(کامرس ڈیسک)چین کا ہوشین300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا۔فروری2019ء کا کنٹریکٹ 0.20فیصد کی کمی سے3138.40پوائنٹس پر بند ہوا۔مارچ2019ء کا کنٹریکٹ 0.17فیصد کی کمی سے3144.00پوائنٹس پر بند ہوا۔جون2019ء کا کنٹریکٹ0.22 فیصد کی کمی سے3140پوائنٹس پر بند ہوا۔ستمبر2019ء کا کنٹریکٹ0.06فیصد کے اضافے سے3142.60 پوائنٹس پر بند ہوا۔دریں اثناء چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو کمی پربند ہوا۔مارچ2019ء کا کنٹریکٹ 0.16فیصدکی کمی سے99.63یوآن (14.7امریکی ڈالر) پر بند ہوا۔جون 2019ء کا کنٹریکٹ0.19فیصد کی کمی سے99.51یوآن پر بند ہوا۔ستمبر 2019ء کا کنٹریکٹ0.99فیصد کی کمی سے98.76یوآن پر بند ہوا۔علاوہ ازیں چینی سٹاکس بدھ کو اضافے پربند ہوا،بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.05فیصد کے اضافے سے2581.00 پوائنٹس،چھوٹا شینزن انڈیکس0.09فیصد کے اضافے سے 7523.77پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.09فیصدکی کمی سے 1251.13پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزیدخبریں