ڈیرہ بگٹی : قبائلی امن فورس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

ڈیرہ بگٹی (آن لائن) ضلع ڈیرہ بگٹی کے تحصیل قادرآباد پھیلاوغ کے چترنالا میں قبائلی امن فورس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ قبائلی من لشکر ذرائع کے مطابق دوست علی کیمپ کے قریب بارودی سرنگ برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن