ٹوکیو (اے پی پی) جاپان میں2011ء کو پیش آنے والے فْوکْوشیما دائی ایچی جوہری حادثے کے بعد اب ایک 11 سالہ بچّی شدید تابکاری کی زد میں آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ چین کے ریڈیولوجیکل سائنسز کے قومی ادارے کا کہنا ہے کہ انہیں جوہری حادثے کے دو ماہ بعد ایک اجلاس میں اس امکان کے بارے میں علم ہوا تھا ۔
جاپان: معصوم بچی کا تابکاری کی زد میں آنے کا انکشاف
Jan 24, 2019