شہباز شریف اور ان کے حواریوں کو عمران خان پر ذاتی حملےکی جرات کیسےہوئی:نعیم الحق

Jan 24, 2019 | 12:57

ویب ڈیسک

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا شہباز شریف اور ان کے حواریوں کو عمران خان پر ذاتی حملےکی جرات کیسےہوئی؟ کیا وہ چاہتے ہیں ان کا پروڈکشن آرڈر منسوخ کردیا جائے ؟ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا شہباز شریف اور ان کے حواریوں کو عمران خان پرذاتی حملےکی جرات کیسےہوئی ؟ کیا شہباز شریف چاہتے ہیں وہ جیل میں مزیدوقت گزاریں ؟ اور کیا وہ چاہتے ہیں ان کا پروڈکشن آرڈر منسوخ کردیا جائے ؟

مزیدخبریں