ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت) پنجا ب کے معروف سیاستدان،پی ٹی آ ئی کے ایم این اے میجرطاہرصادق کی ادارہ امراض قلب پنجاب راو لپنڈی میںجنرل(ر)اظہرکیانی کی ز یرنگرانی کامیاب انجیوگرافی،سابق ا یم این اے محمدزین الہی صادق کے مطابق میجر طا ہر صادق دوروزقبل ادارہ امراض قلب راولپنڈی میں داخل ہوئے،جہاںماہرڈاکٹروںکی زیرنگرانی ان کی کامیاب انجیوگرافی کی گئی،میجرطاہرصادق رو بصحت ہیں،اوربڑی تیزی کے ساتھ انکی طبیعت بہترہورہی ہے،سابق وفاقی وزیرچوہدری وجاہت حسین آف گجرات،ایم پی اے ملک جمشید الطا ف ، صداقت علی خان،ملک شیرخان آف کوٹ گلہ تلہ گنگ،حاجی اکرم خان اٹک،حاجی افتخا راحمدخان آف جھنگ،چنگیزخان آف حضرو،ملک حمیدا کبر خا ن آف اٹک ، عدیل افضل خان جھنگ ، شاہدندیم بیگ،الیکٹرانک میڈیاء ایسوسی ایشن ا ٹک کے چیئرمین لالہ محمدصدیق سمیت ٹیکسلاواہ کینٹ سے متعدددوست احباب نے ادارہ امراض قلب راو لپنڈ ی جاکرمیجرطاہرصادق کی عیادت کی ،او رنیک تمناوںکاا ظہارکیا، میجرطا ہر صا دق نے چو ہدر ی وجاہت حسین سمیت عیادت کیلئے آنے والے ا پنے حلقہ انتخاب ضلع اٹک اورٹیکسلاواہ کینٹ سے دو ست احباب کاشکریہ اداکیا،اورکہاکہ خداتعالیٰ کے فضل وکرم سے میری طبیعت مرحلہ وارتیزی سے بہتر ہورہی ہے۔