راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی میں فائرنگ کے واقعہ میں باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے کاروں کے شو روم پر فائرنگ کر دی جس سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ ملزمان فرار ہو گئے۔
راولپنڈی: کار شو روم پر فائرنگ‘ باپ بیٹا جاں بحق
Jan 24, 2021