رومانیہ آج ’’یونین آف رومانین پرسیپیلٹیز‘‘ منائے گا

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) رومانیہ آج 24 جنوری کو اپنے ملک کے تاریخی دن ’’یونین آف رومانین پرسیپیلٹیز‘‘ منا رہا ہے۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفارتخانہ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک اعلامیہ کے مطابق رومانیہ کی پرسیپیلٹیز کے اتحاد کا آغاز 1859 میں ہوا جب ولاجیہ اور مالدووا رومانیہ کا حصہ بنیں۔ 1918 میں ٹرانس ویلینیا بھی رومانیہ میں شامل ہوئیں۔ ان تاریخی واقعات کے بعد ترقی اور خوشحالی کے نئے دور میں داخل ہوا۔ رومانیہ اب یورپی یونین کا حصہ بن گیا ہے اور وہ نیٹو میں بھی شامل ہو چکا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن