خانیوال(خبرنگار) پاکستان تحریک انصاف سٹی کے سینئرنائب صدر رشاد خان ڈاہا نے کہاکہ براـڈ شیٹ کا ہر صفحہ سیاسی ٹھگوں کی داستان بیان کررہاہے حکومت کی طرف سے حقائق قوم کے سامنے لانے کے لیے انکوائری کمیٹی کاقیام جرات مندانہ اقدام ہے ماضی کے حکمرانوں کی مزید رسوائی سامنے آئے گی۔وہ خانیوال کہنہ میں معززین علاقہ اورکارکنوں سے بات چیت کررہے تھے۔
براڈ شیٹ کا ہر صفحہ سیاسی ٹھگوں کی داستان بیان کر رہا ہے: رشاد ڈاہا
Jan 24, 2021