پی ڈی ایم چور مچائے شور کی سیاست کر رہی ہے : وزیر خارجہ

ملتان(    نمائندہ نوائے وقت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ملک ارشد بھٹہ کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں جو سیوریج کے مسائل تھے ان کو حل کر رہے ہیں ۔پی ڈی ایم چور مچائے شور کی سیاست کر رہی ہے جس نے جتنی زیادہ کرپشن کی وہ اتنا ہی زیادہ شور کر رہا ہے عوام اب جان چکی ہے کہ یہ کرپٹ لوگ صرف اپنی کرپشن چھپانے اور این آراو کے لئے جلسے جلوس کر رہے ہیں یونین کونسل 43میں4کروڑ کی لاگت سے ترقیاتی کا کروائیں جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن