میاں عبدالرئوف کی والدہ انتقال کرگئیں 

Jan 24, 2021

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مقامی صحافی‘ ہوٹل مالکان ایسوسی ایشن کے رہنما میاں عبدالرئوف‘ میاں صدیق ، میاںفاروق ،میاں شفیق کی والدہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ پیر بہارشاہ کے احاطہ میںادا کردی گئی نماز جنازہ میںتمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعدادنے شرکت کی مرحومہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی۔

مزیدخبریں