عوامی سہولت کیلئے ڈرائیونگ سکول کا آغاز کر دیا گیا:ڈی ایس پی ٹریفک 

ننکانہ صاحب(نامہ نگار)ڈی ایس پی ٹریفک فتح احمد ڈھلوں نے کہا کہ ننکانہ میں پہلی مرتبہ عوام کی سہولت کیلئے ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس ننکانہ نے ڈرائیونگ سکول کا آغاز کیا ہے جہاں پر ڈرائیونگ سیکھنے والے حضرات کی مکمل رہنمائی کی جارہی ہے جبکہ کورس مکمل کرنے کے بعد سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے باقاعدہ سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...