لذت Jan 24, 2021 لذت ِ قربِ حقیقی پر مٹا جاتا ہوں میںاِختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میںدانۂ خرمن نما ہے شاعرِ معجز بیاںہو نہ خرمن ہی تو اس دانے کی ہستی پھر کہاں(بانگِ درا)