جماعت اسلامی بدعنوانوں کو دوبارہ اقتدار میں لانے کیلئے بے چین ہے : منیر احمد چودھری

یزمان (خبرنگار) چیئرمین MkM پاکستان بریگیڈئر ,ر,منیراحمد چودھری نے کہا ہے کہ عوام نے خداخدا کرکے کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کی ہے۔لیکن جماعت اسلامی انکو دوبارہ اقتدار میں لانے کے لئے بے چین ہے۔ جس سے جماعت اسلامی کو سپورٹ کرنیوالوں کو شدید دھچکا لگا ھے۔

ای پیپر دی نیشن