کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس کی تفتیش آگے نہ بڑھ سکی‘ ملزم وقار اور جنید ڈی این اے کیلئے پیش نہیں ہوئے۔ ڈی این اے نہ ہونے پر چالان عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے پولیس کو چالان جمع کرانے کیلئے ایک بار پھر مہلت دیدی۔
ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی معاملہ، ملزم وقار اور جنید ڈی این اے کیلئے پیش نہیں ہوئے
Jan 24, 2021