کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی  پرسخی سرور میں 4دکانیں سیل 

Jan 24, 2021

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)سخی سرور میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مزید چار دکانیں سیل کرنے کے ساتھ سات ہزار پانچ  سو روپے جرمانہ عائد کر دیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد چانڈیہ نے سخی سرور اور دیگر مارکیٹوں کے معائنہ کے دوران پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر دکانداروں کو 20ہزار روپے بھی جرمانہ کیا۔

مزیدخبریں