ملتان: فرنیچر کی ورکشاپ میں آتشزدگی‘ ایک شخص جاں بحق

ملتان (اے پی پی) ملتان کے علاقے لکڑ منڈی میں فرنیچر کی ورکشاپ میں آ تشزدگی سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مرنے والے کا نام بلال اور اس کی عمر 25 سال بتائی جاتی ہے۔ متوفی چنیوٹ کا رہائشی تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...