گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس اور ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ رائے نعیم اللہ بھٹی کی خصو صی ہدایت پر ریجن بھر میں کرپٹ عناصر اور سرکاری واجبات کے نادھندگان کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن حافظ آباد عامر حفیظ نے میونسپل کا رپوریشن حافظ آباد کے کنورشن اور بلڈنگ فیس کی مد میںنادھندگا ن سے 3لاکھ79 ہزار سے زائد کی ریکوری کرکے رقم خزانہ سرکارمیں جمع کرا دی ہے۔
گوجرانوالہ:اینٹی کرپشن کی کارروائی‘3لاکھ79 ہزار سے زائد ریکوری خزانہ سرکارمیں جمع
Jan 24, 2021