نواز شریف کو باہر بجھوانے کا بھانڈا  اسد عمر نے پھوڑ دیا: جاوید قصوری 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پوری ٹیم مسلسل قوم کے ساتھ جھوٹ بولتے رہے ہیں۔ نواز شریف کو باہر بھجوانے کا فیصلہ وزیر اعظم نے خود کیا تھا،اس حوالے سے وفاقی کابینہ کے وزیر اور عمران خان کے قریبی دوست اسد عمر نے ہی ان کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ حکومت اور نواز شریف کے درمیان ہونے والی ڈیل کو منظر عام پر لایا جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن