حکومت ہر سیکٹر میں ناکام  ہوچکی: رانا فاروق، ثمینہ پگانوالہ 

Jan 24, 2022


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر رانا فاروق سعید اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثمینہ پگانوالہ نے کہا ہے کہ حکومت ہر سیکٹر میں ناکام ہو چکی ہے۔سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی پیدا کردہ مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف پیپلز پارٹی میدان عمل میں نکل چکی ہے۔ 

مزیدخبریں