لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوین کل 25 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ مائیکل اوین پاکستان میں پہلے ساکر سٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے،وہ پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں اوین پاکستان میں فٹبال کی بحالی کے پروگرام کا خاکہ پیش کریں گے۔ سابق برطانوی کھلاڑی کی صدرمملکت اور آرمی چیف سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔
انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوین کل اسلام آباد پہنچیں گے
Jan 24, 2022