ٹبہ سلطان پور ( نمائندہ نوائے وقت ) ملک میں یوریا کھاد کی قلت اور ڈی اے پی کی قیمت میں اضافہ سے کاشتکاروں کی جانب سے کھاد کم مقدار میں ڈالنے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے گندم کی فصل کا بڑھوتری کاعمل متاثر ہونے کے ساتھ رنگ بھی پیلا پڑنے لگ گیا ہے ان خیالات کا اظہار مثالی کاشتکار چوہدری حاجی شاکر کمبوہ نے کیا انہوں نے کہاکہ کھاد کی قلت کے باعث گندم کی فصل شدید متاثر ہورہی ہے۔
کھاد کی مقدار کم ڈالنے سے گندم کی فصل متاثرہورہی ہے:شاکر کمبوہ
Jan 24, 2022