پی ٹی آئی سنٹرل کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Jan 24, 2022

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کی سنٹرل کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت دن 3 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات بڑے شہروں کے میئرز کے ناموں پر مشاورت ہوگی۔

مزیدخبریں