اورنگزیب کھچی اور علی رضا نے ترقیاتی کام کرا کر دل جیت لئے‘ نصراﷲ پاندہ 

Jan 24, 2022


ٹبہ سلطان پور(نمائندہ نواے وقت ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء سردار نصراللہ خان پاندہ نے کہا کہ ایم پی اے نواب علی رضاخان خاکوانی اور ایم این اے اورنگزیب خان کچھی نے پوری تحصیل میلسی میں اب تک اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرواکر علاقہ کی عوام کے دل جیت چکے ہیں اور علاقہ میں بجلی پکی سڑکیں سیوریج اور دیگر تعمیر اتی کام مکمل ھونے کی   وجہ سے ائندہ بھی انے والے الیکشن میں علاقہ کی عوام اپنے قیمتی ووٹ دے کر بھاری اکثریت سے کامیاب کروائے گئے۔

مزیدخبریں