اراکین اسمبلی ،انتظامیہ کی چشم پوشی ،قصبہ گجرات کا سیوریج ناکارہ، عوام پریشان 


قصبہ گجرات(نما?ندہ نوا?ے وقت)تفصیل کے مطابق قصبہ گجرات میں سیوریج سسٹم کی تباہی سے عوام کسی مسیحا کی منتظر گلی یا  بازار میں جانے کیلئے راستہ مکمل طور پر بند ھے کوئی بھی بندہ بازار سے خریداری کرنے کے لیے جانے کو تیار نہیں۔ بچے سکول نہیں جا سکتے۔گندگی کی وجہ سے کاروباربند ہونے سے تباہ ھوچکا ، مقامی نمائندوں کو عوام کی پرواہ ہی نہیں، ہر پلیٹ فارم پر اجاگر کررہے ہیں اسکے باوجودکوئی نوٹس نہیں لے رہا طلبا,صدر انجمن تاجران اور سول سوسائٹی نے کہا ہے کہ اگر سیوریج سسٹم بروقت بحال نہ کیا گیا تو دکانیں بند کر کے روڈ پر دھرنا دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...