ملتان( نمائندہ خصوصی) پیر کالونی سورج کنڈ روڈ کی رہائشی خاتون نے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا ۔ ریسکیو 1122 کے تربیتی یافتہ سٹاف نے پردے کا خیال رکھتے ہوئے نارمل ڈیلیوری کرائی اور نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ماں اور بچہ دونوں سلامت ہیں۔
پیدائش