ملتان( نمائندہ خصوصی) پیر کالونی سورج کنڈ روڈ کی رہائشی خاتون نے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا ۔ ریسکیو 1122 کے تربیتی یافتہ سٹاف نے پردے کا خیال رکھتے ہوئے نارمل ڈیلیوری کرائی اور نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ماں اور بچہ دونوں سلامت ہیں۔
پیدائش
ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش، زچہ بچہ نشتر ہسپتال منتقل
Jan 24, 2022