رحیم یار خان(احسان الحق سے) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد و ڈپٹی سپریم کمانڈر یو اے ای آرمڈ فورسزہز ہائی نس شیخ محمد بن زید السلطان النیہاں ایک ہفتے کے نجی دورے کے بعد گزشتہ روز اپنے وطن روانہ ہو گئے۔ وہ ابوظہبی میں دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ایک ہفتہ قبل ہی اپنے وطن روانہ ہو گئے۔
وطن روانہ
ابو ظہبی میں دہشت گردی ، شیخ محمد بن زید دورہ ادھوراچھوڑ کر وطن روانہ
Jan 24, 2022