سانحہ ساہیوال کے ملزموں کی بریت کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہو گی

لاہور (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کے ملزموں کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت (آج) سوموار کو ہو گی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کرے گا۔
سماعت

ای پیپر دی نیشن