بجلی کے بل گھروں میں دینے کی بجائے  دکان پر پھینکے جانے لگے 

بوچھال کلاں (نامہ نگار)بوچھال کلاں کے محلہ مدھورا کی عوام نے ہمار نمائندہ سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کلرکہار واپڈا کے بجلی کے بل تقسیم کرنے والے اہلکار بجلی کے بل گھروں میں دینے کی بجائے ایک دکان پر پھینک کر چلے جاتے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کو بلوں کی بروقت ترسیل نہیں ہو پاتی ادارہ اس بات کا نوٹس لے ۔

ای پیپر دی نیشن