لسبیلہ (نامہ نگار)حب کے سیاسی و سماجی شخصیت اور صدر لسبیلہ موبائل ایسوسی ایشن سلیم شہزاد سولنگی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حب میں مسلسل 24 گھنٹے مصنوعی گیس بحران،پانی کی قلت،بے روزگاری جیسے مختلف مسائل پر حب انتظامیہ کیخلاف حب کے سیاسی سماجی ورکرز نوید لاڈلا رند اور غلام رسول بلوچ کے اعلان کردہ مطابق بروز پیر کو حب کے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے خیر مقدم کیا جبکہ بروز پیر کو احتجاجی مظاہرے اور اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویڑنل حب کے دفتر کے سامنے دھرنے کی بھرپور حمایت اعلان کیا ہے۔